V2JR+FQ9, Jamshed Rd, Jamshed Quarters Allama Binori Town, Karachi, Karachi City, Sindh, Pakistan
جامع مسجد بنوری ٹاؤن is a Tourist attraction located at V2JR+FQ9, Jamshed Rd, Jamshed Quarters Allama Binori Town, Karachi, Karachi City, Sindh, Pakistan. It has received 7347 reviews with an average rating of 4.8 stars.
Monday | Open 24 hours |
---|---|
Tuesday | Open 24 hours |
Wednesday | Open 24 hours |
Thursday | Open 24 hours |
Friday | Open 24 hours |
Saturday | Open 24 hours |
Sunday | Open 24 hours |
The address of جامع مسجد بنوری ٹاؤن: V2JR+FQ9, Jamshed Rd, Jamshed Quarters Allama Binori Town, Karachi, Karachi City, Sindh, Pakistan
جامع مسجد بنوری ٹاؤن has 4.8 stars from 7347 reviews
Tourist attraction
"مسجد کے آداب ترجمہ سورۃ الجن:19 اور یقینا مسجدیں اللہ ہی کے لئے ہیں پس اللہ کے ساتھ کسی کونہ پکارو۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَ اھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیَْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَا رَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِِ اِبْرَ اھِیْمَ اِ نَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ اَحَبُّ الْبِلَادِ اِلَی اللّٰہِ مَسَاجِِدُھَا وَاَبْغَضُ الْبِلَادِ اِلَی اللّٰہِ اَسْوَاقُھَا (مسلم کتاب المساجد باب فضل الجلوس فی مصلاہ، حدیث 1076) حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :اللہ کے نزدیک شہروں کی بہترین جگہیں اس کی مسجدیں ہیں اور شہروں کی بد ترین جگہیں اس کے بازار ہیں ۔ مسجد کا سب سے پہلا ادب تو یہی ہے کہ اسے صرف ذکرِ الٰہی اور اعلیٰ دینی مقاصد کے لئے استعمال کیا جائے ۔ رسول ﷺ نے اس بارہ میں تفصیلی ہدایت دیتے ہوئے فرمایا: اللہ کے گھروں سے دور رکھو اپنے چھوٹے بچوں کو ،دیوانوں کو ،اپنے خریدو فروخت کے معاملات کو ،اپنے جھگڑوں کو ،اپنی آواز بلند کرنے کو ،اپنی حدود کی تنفیذ کو اور اپنی تلواریں کھینچنے کو ۔ (سنن ابن ماجہ کتاب المساجد باب مایکرہ فی المساجد حدیث نمبر :742) مسجد کا دوسرا ادب اس کی صفائی اور نظافت ہے ۔چنانچہ اللہ تعالیٰ نے اپنے دو عظیم نبیوں حضرت ابرہیم ؑ اور حضرت اسماعیل ؑ کو فرمایا (البقرہ:126) میرے گھر کو صاف رکھو طواف کرنے والوں اور اعتکاف کرنے والوں اور رکوع اورسجدہ کرنے والوں کے لئے ۔ حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے امت مسلمہ کو گھروں اور محلوں میں مساجد تعمیر کرنے اور انہیں صاف ستھرا اور خوشبو دار رکھنے کا حکم دیا۔ (ابو دائود کتاب الصلوٰۃ باب اتخاذ المساجد فی الدور حدیث نمبر 384) حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ مسجد میں تشریف لائے دیواروں پر تھوک کے دھبے تھے ۔آپ ؐ نے کھجورکی ٹہنی لے کر تمام دھبے اپنے ہاتھ سے مٹائے ۔ (بخاری کتاب الصلوٰۃ باب حک البزاق بالید من المسجد حدیث نمبر 391) ایک خاتون ام محجن مسجد نبوی ؐ کی خدمت کرتی تھیں ۔ایک رات وہ فوت ہوگئیں ۔صحابہ نے رسول کریم ﷺ کی تکلیف کا خیال کرکے آپ کو اطلاع نہ دی اور انہیں دفن کر دیا ۔آنحضرت ﷺ نے چند دن اسے نہ دیکھا تو صحابہ سے اس کے متعلق دریافت کیا ۔صحابہ نے واقعہ بتایا تو آپ اس کی قبر پر تشریف لے گئے اوراس کے لئے دعا کی۔ (بخاری کتاب الصلوٰۃ باب کنس المسجد حدیث نمبر 438) ایک روایت میں ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا: میں نے مسجد کی صفائی کی بدولت اس عورت کو جنت میں دیکھا ہے۔ (الترغیب والترھیب کتاب الصلوٰۃ الترغیب فی تنظیف المساجد) آنحضور ﷺ اکثر تحریک فرماتے تھے کہ خاص طور پر اجتماعات کے مواقع پر مسجدوں کی صفائی کا کاص خیال رکھاکریں اور ان میں خوشبو جلایا کریںتاکہ ہوا صاف ہو جائے۔ (مشکٰوۃ کتاب الصلاۃ) مسجد کا تیسرا ادب اس کی زینت کا قیام ہے۔اللہ تعالی فرماتا ہے:۔ ترجمہ سورۃ الاعراف:32 اے ابنائے آدم !ہر مسجد میں اپنی زینت ساتھ لے جایا کرو ۔زینت ساتھ لے جانے سے مراد ظاہری پاکیزگی کے علاوہ دل کاتقوٰی اور پاک خیالات بھی ہیں اور یہ بھی مراد ہے کہ صاف ستھرے کپڑے پہنو اور خوشبو وغیرہ لگا کر جائو اور مساجد کے ماحول کو بھی معطر کر و۔ حضرت رسول کریم ﷺ نے فرمایا:۔ مسجد کے دروازوں کے قریب طہارت خانے بنائو اور جمعہ وغیرہ کے موقع پر مساجد میں خوشبو کی دھونی دیا کرو۔ (ابن ماجہ کتاب المساجد باب مایکر ہفی المساجد حدیث نمبر: (742 جمعہ اور عیدین وغیرہ کے موقع پر لوگ کثرت سے مساجد اور دیگر مقامات پر جمع ہوتے ہیں ۔اس لئے خصوصیت سے رسول کریم ﷺ نے حکم دیا کہ جمعہ کے دن ضرور غسل کیا جائے ۔دانت صاف کئے جائیں ۔اچھے کپڑے پہنے جائیں اور خوشبو لگائی جائے ۔ (بخاری کتاب الجمعہ باب فضل الغسل یوم الجمعہ والدھن للجمعہ حدیث نمبر: 830) حضرت مسیح موعود علیہ السلام بھی بہت کثرت کے ساتھ خوشبواستعمال کرتے تھے ۔ جس جگہ جمعہ کے دن حضور نماز میں سجدہ کرتے تھے وہاں سے بعد میں کئی کئی دن تک خوشبو آتی رہتی تھی۔ (سیرۃ المہدی جلد 2صفحہ 20) رسول کریم ﷺ نے مسجد میں آنے سے قبل ان تمام چیزوں کے استعمال سے روک دیا جو بد بو پیدا کرتی ہیں ۔ حضرت جابر ؓبیان کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا:جو شخص پیاز یا لہسن کھا ئے وہ ہمارے پاس نہ آئے اور ہمارے ساتھ نماز نہ پڑھے ۔ (بخاری کتاب الاطمعہ باب مایکرہ من الثوم حدیث نمبر:5031) ر سول اللہ ﷺ نے ہر نماز کے ساتھ مسواک کا استعمال پسند فرمایا : (بخاری کتاب الجمعہ باب السواک یوم الجمعہ حدیث نمبر: 838) مسجد کا ایک ادب دعاؤں کے ساتھ مسجد میں داخلہ اور دعائوں کے ساتھ خروج ہے۔چنانچہ آپ نے مسجد میں داخل ہونے کے وقت ہمیں یہ دعا سکھائی- بِسْمِ اللّٰہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّل"
"ملک پاکستان کی مشہور دینی درسگاہ جامعہ العلوم الاسلامیہ علّامہ بنوری ٹاؤن کراچی کے احاطے میں واقع اس مسجد کا اصل نام بنوری ٹاؤن مسجد ہے۔ اس کا قدیم نام نیو ٹاؤن مسجد ہے۔ یہ مسجد کراچی کی بڑی مساجد میں شمار کی جاتی ہے۔ پنج وقتہ نمازوں کے علاوہ یہاں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے مسلمانوں کا جم غفیر جمع ہوتا ہے۔"
"تاریخ عزم و عزیمت کا مظہر یہ ادارہ ایک منفرد داستان ہے ۔ جس پر اسکالرز تحقیق کریں گے تو آنے والی نسل اس داستان کو انہماک سے سنا کرے گی ۔ یہی وہ تاریخ ہو گی جسے ہمارے دور میں رقم کیا جا رہا ہے ۔ بلا مبالغہ پوری دنیا میں اس جامعہ کے فضلاء و فیض موجود ہے اور جاری و ساری ہے ۔"
"بنوری ٹاؤن کی مسجد بہت خوبصورت مسجد ہے "
"دینی تعلیم کا بہترین ادارہ ہے یہاں سے بہت بڑے بڑے علماء فارغ التحصیل ہے جو دین کے فروغ میں اپنا اہم کردار ادا کر رہے ہیں اللہ تعالی اس ادارے کی برکت سےکراچی اور بالخصوص وطن پاکستان اور امت مسلمہ پر اپنا رحم و کرم فرمائے آمین"
مسجد کے آداب ترجمہ سورۃ الجن:19 اور یقینا مسجدیں اللہ ہی کے لئے ہیں پس اللہ کے ساتھ کسی کونہ پکارو۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَ اھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیَْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَا رَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِِ اِبْرَ اھِیْمَ اِ نَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ اَحَبُّ الْبِلَادِ اِلَی اللّٰہِ مَسَاجِِدُھَا وَاَبْغَضُ الْبِلَادِ اِلَی اللّٰہِ اَسْوَاقُھَا (مسلم کتاب المساجد باب فضل الجلوس فی مصلاہ، حدیث 1076) حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :اللہ کے نزدیک شہروں کی بہترین جگہیں اس کی مسجدیں ہیں اور شہروں کی بد ترین جگہیں اس کے بازار ہیں ۔ مسجد کا سب سے پہلا ادب تو یہی ہے کہ اسے صرف ذکرِ الٰہی اور اعلیٰ دینی مقاصد کے لئے استعمال کیا جائے ۔ رسول ﷺ نے اس بارہ میں تفصیلی ہدایت دیتے ہوئے فرمایا: اللہ کے گھروں سے دور رکھو اپنے چھوٹے بچوں کو ،دیوانوں کو ،اپنے خریدو فروخت کے معاملات کو ،اپنے جھگڑوں کو ،اپنی آواز بلند کرنے کو ،اپنی حدود کی تنفیذ کو اور اپنی تلواریں کھینچنے کو ۔ (سنن ابن ماجہ کتاب المساجد باب مایکرہ فی المساجد حدیث نمبر :742) مسجد کا دوسرا ادب اس کی صفائی اور نظافت ہے ۔چنانچہ اللہ تعالیٰ نے اپنے دو عظیم نبیوں حضرت ابرہیم ؑ اور حضرت اسماعیل ؑ کو فرمایا (البقرہ:126) میرے گھر کو صاف رکھو طواف کرنے والوں اور اعتکاف کرنے والوں اور رکوع اورسجدہ کرنے والوں کے لئے ۔ حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے امت مسلمہ کو گھروں اور محلوں میں مساجد تعمیر کرنے اور انہیں صاف ستھرا اور خوشبو دار رکھنے کا حکم دیا۔ (ابو دائود کتاب الصلوٰۃ باب اتخاذ المساجد فی الدور حدیث نمبر 384) حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ مسجد میں تشریف لائے دیواروں پر تھوک کے دھبے تھے ۔آپ ؐ نے کھجورکی ٹہنی لے کر تمام دھبے اپنے ہاتھ سے مٹائے ۔ (بخاری کتاب الصلوٰۃ باب حک البزاق بالید من المسجد حدیث نمبر 391) ایک خاتون ام محجن مسجد نبوی ؐ کی خدمت کرتی تھیں ۔ایک رات وہ فوت ہوگئیں ۔صحابہ نے رسول کریم ﷺ کی تکلیف کا خیال کرکے آپ کو اطلاع نہ دی اور انہیں دفن کر دیا ۔آنحضرت ﷺ نے چند دن اسے نہ دیکھا تو صحابہ سے اس کے متعلق دریافت کیا ۔صحابہ نے واقعہ بتایا تو آپ اس کی قبر پر تشریف لے گئے اوراس کے لئے دعا کی۔ (بخاری کتاب الصلوٰۃ باب کنس المسجد حدیث نمبر 438) ایک روایت میں ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا: میں نے مسجد کی صفائی کی بدولت اس عورت کو جنت میں دیکھا ہے۔ (الترغیب والترھیب کتاب الصلوٰۃ الترغیب فی تنظیف المساجد) آنحضور ﷺ اکثر تحریک فرماتے تھے کہ خاص طور پر اجتماعات کے مواقع پر مسجدوں کی صفائی کا کاص خیال رکھاکریں اور ان میں خوشبو جلایا کریںتاکہ ہوا صاف ہو جائے۔ (مشکٰوۃ کتاب الصلاۃ) مسجد کا تیسرا ادب اس کی زینت کا قیام ہے۔اللہ تعالی فرماتا ہے:۔ ترجمہ سورۃ الاعراف:32 اے ابنائے آدم !ہر مسجد میں اپنی زینت ساتھ لے جایا کرو ۔زینت ساتھ لے جانے سے مراد ظاہری پاکیزگی کے علاوہ دل کاتقوٰی اور پاک خیالات بھی ہیں اور یہ بھی مراد ہے کہ صاف ستھرے کپڑے پہنو اور خوشبو وغیرہ لگا کر جائو اور مساجد کے ماحول کو بھی معطر کر و۔ حضرت رسول کریم ﷺ نے فرمایا:۔ مسجد کے دروازوں کے قریب طہارت خانے بنائو اور جمعہ وغیرہ کے موقع پر مساجد میں خوشبو کی دھونی دیا کرو۔ (ابن ماجہ کتاب المساجد باب مایکر ہفی المساجد حدیث نمبر: (742 جمعہ اور عیدین وغیرہ کے موقع پر لوگ کثرت سے مساجد اور دیگر مقامات پر جمع ہوتے ہیں ۔اس لئے خصوصیت سے رسول کریم ﷺ نے حکم دیا کہ جمعہ کے دن ضرور غسل کیا جائے ۔دانت صاف کئے جائیں ۔اچھے کپڑے پہنے جائیں اور خوشبو لگائی جائے ۔ (بخاری کتاب الجمعہ باب فضل الغسل یوم الجمعہ والدھن للجمعہ حدیث نمبر: 830) حضرت مسیح موعود علیہ السلام بھی بہت کثرت کے ساتھ خوشبواستعمال کرتے تھے ۔ جس جگہ جمعہ کے دن حضور نماز میں سجدہ کرتے تھے وہاں سے بعد میں کئی کئی دن تک خوشبو آتی رہتی تھی۔ (سیرۃ المہدی جلد 2صفحہ 20) رسول کریم ﷺ نے مسجد میں آنے سے قبل ان تمام چیزوں کے استعمال سے روک دیا جو بد بو پیدا کرتی ہیں ۔ حضرت جابر ؓبیان کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا:جو شخص پیاز یا لہسن کھا ئے وہ ہمارے پاس نہ آئے اور ہمارے ساتھ نماز نہ پڑھے ۔ (بخاری کتاب الاطمعہ باب مایکرہ من الثوم حدیث نمبر:5031) ر سول اللہ ﷺ نے ہر نماز کے ساتھ مسواک کا استعمال پسند فرمایا : (بخاری کتاب الجمعہ باب السواک یوم الجمعہ حدیث نمبر: 838) مسجد کا ایک ادب دعاؤں کے ساتھ مسجد میں داخلہ اور دعائوں کے ساتھ خروج ہے۔چنانچہ آپ نے مسجد میں داخل ہونے کے وقت ہمیں یہ دعا سکھائی- بِسْمِ اللّٰہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّل
ملک پاکستان کی مشہور دینی درسگاہ جامعہ العلوم الاسلامیہ علّامہ بنوری ٹاؤن کراچی کے احاطے میں واقع اس مسجد کا اصل نام بنوری ٹاؤن مسجد ہے۔ اس کا قدیم نام نیو ٹاؤن مسجد ہے۔ یہ مسجد کراچی کی بڑی مساجد میں شمار کی جاتی ہے۔ پنج وقتہ نمازوں کے علاوہ یہاں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے مسلمانوں کا جم غفیر جمع ہوتا ہے۔
تاریخ عزم و عزیمت کا مظہر یہ ادارہ ایک منفرد داستان ہے ۔ جس پر اسکالرز تحقیق کریں گے تو آنے والی نسل اس داستان کو انہماک سے سنا کرے گی ۔ یہی وہ تاریخ ہو گی جسے ہمارے دور میں رقم کیا جا رہا ہے ۔ بلا مبالغہ پوری دنیا میں اس جامعہ کے فضلاء و فیض موجود ہے اور جاری و ساری ہے ۔
بنوری ٹاؤن کی مسجد بہت خوبصورت مسجد ہے .دیوبندمکتبہ فکرسے اس کاتعلق ہے جہاں درجہ حفظ سے لیکرعالم دین کورس جسے درس نظامی کہتے ہیں کروایاجاتاہے.اس کی آذان کانوں میں رس گھولتی ہے.اس کے فرنٹ پرچائے کولڈرنک دو ہوٹل اور جوس کی دکانیں موجود ہیں .
دینی تعلیم کا بہترین ادارہ ہے یہاں سے بہت بڑے بڑے علماء فارغ التحصیل ہے جو دین کے فروغ میں اپنا اہم کردار ادا کر رہے ہیں اللہ تعالی اس ادارے کی برکت سےکراچی اور بالخصوص وطن پاکستان اور امت مسلمہ پر اپنا رحم و کرم فرمائے آمین
اللہ اکبر بندہ بنوری ٹاؤن کی فضاؤں میں وہ روحانیت محسوس کر سکتا ہے جس کی وجہ سے بنوری ٹاؤن تمام مدارس سے ممتاز ہے الحمد للہ وہاں جا کر احساس تشکر مزید زیادہ ہوا کہ اللہ تعالٰی نے اس ادارے کی محبت دل میں ڈالی ہے
ماشاءاللہ جمعہ کا بیان بہت ہی زبردست ہوتا ہے۔ ماشاءاللہ خطیب صاحب کو اللهﷻ نے کیا خوب آواز اور لہجہ عطا کیا ہے۔ اور علم بھی ماشاءاللہ بہت ہے۔ اللهﷻ امام صاحب کے علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرماۓ۔آمین
دنیا کے بھترین مدارس میں سے ایک مدرسہ ۔علامہ یوسف بنوری رحمہ اللہ تعالی کی قربانی سے آج تک کئی غیر ملکی مسلمان یہاں دینی علم حاصل کرکے اپنے ملک جاکر دینی خدمت سرانجام دے رہے ہیں ۔ بھت اچھا ماحول ہے۔
ماشاء اللّٰہ سبحان اللّٰہ بہت زبردست مسجد ہے مجھے بےحد سکون ملتا ہے جب میں اس مسجد میں ہوتا ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ نے اس سے ملحقہ مدرسے سے بیشمار زبردست مفتیان اکرام اور علمائے اکرام عطا فرمائے ہیں۔
یہاں پر آنے سے انسان کی روح تازہ ہوجاتی ہے میں نے اس میں نماز پڑھی تو بہت ہی اچھا لگا بہت ہی اچھا اور خوبصورت مدرسہ ہے اللہ تعالی اس کے بنانے والوں تعمیر کرنے والوں کے ہاتھوں میں برکت ڈالے
کراچی شہر کی عظیم درسگاہ بنوری ٹاون کی جامع مسجد میں نماز ادا کرتے ہوئے بہت سکون محسوس ہوتا ہے مولانا طاہر صاحب پیش امام ہیں جو اپنی خوبصورت تلاوت اور جوش خطابت کے لیے مشہور … مزید
الحمدللہ۔ اللہ تعالیٰ کے کچھ نیک بندوں کی بدولت یہ ادارہ سلام اور انسانیت کی خدمت بہت احسن طریقے سے کر رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے
یہ ایک بہت بڑی مسجد ہے جہاں نماز کے ساتھ ساتھ حفظ اور ناظرہ کی کلاسز بھی ہوتی ہیں اور اس کے علاوہ اور دین کے تمام علوم سکھائے جاتے ہیں ۔
مسجد بنوری ٹاؤن ایک ایسی جگہ ہے جہاں سکون حاصل کرنے کیلئے ہر دل بےتاب ہوتا ہے.... بیشک یہ برکت وہاں آرام فرمانے والوں کیوجہ سے ہے♥
حضرت بنوری رحمہ اللہ کا لگایا ہوا پھول جو اب گلشن ہو گیا ہے اور اس چمن کے تمام پھول اپنے اپنے باغیچوں میں خوشبوئیں مہکا رہے ہیں-
نئی مسجد بہت زبردست لگ رہی ہے ماشاءاللہ۔ اکابرین کی وجہ سے انوار کی بارش ہے۔ اللہ ہم سب کو مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
دینی علوم کا مرکز ہے۔ علماء حق کا ادارہ۔ انسانیت کو دنیا و آخرت کی کامیابیوں سے مزیّن کرنے کی کوشش کرنے والے لوگ یہاں ہیں۔
اللہ تعالیٰ یوسف بنوری رحمہ اللہ تعالیٰ کی درجات کو بلند فرمائے جنکی کاوشوں سے بنوری ٹاؤن جیسی عظیم درسگاہ ھمیں ملی
دینی علوم میں پاکستان کے اور بالخصوص کراچی کے مدارس میں سب سے مشہور و معروف مدرسہ جس کا فیض ہر سو پھیلا ہوا ہے
مادر علمی جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کراچی اللہ تعالی مادرعلمی کو شادوآباد رکھیں۔
الفجر سسٹم آف اسلامک اینڈ انگلش میڈیم اسکول کوئٹ کے نزدیک ھے چیف آف حاجی محمد صادق خان ھاؤس اچکزی مارکیٹ
کراچی کی خوبصورت ترین مساجد میں سے ایک۔ صرف خوبصورت ہی نہیں سکون اور اطمینان سے بھری فضا والی مسجد ۔
روح تک اس کے نور سے معطر کرنے والی سالوں سے اللہ اور اس کے رسول کے فرامین سے گونجنے والی جگہ ہے یہ
بہترین دینی اور عصری تعلیم بمع ترتبیت ایک ہی جگہ ممکن ہے "جامعہ بنوریہ العالمیہ" آئیں اور دیکھیں
ماشاءاللہ بہت پرسکون کشادہ ہوادار مسجد ہے ہزاروں علماء و طلبہ اس میں پنجگانہ نماز ادا کرتے ہیں
پرسکون ماحول بہترین انتظام عمدہ تلاوت اور سکون ایسا کہ حرمین کے بعد اس جگہ وہ کیفیت ہوتی ہے
اللہ اس جگہ کو اور اس جگہ سے پھیلنے والے اثرات کو ہمیشہ رکھے اور ہمیں بھی اسکے لئیےقبول کرے
یہ اللہ کا گھر ہے یہاں پر جاکر سکون ملتا اس سے اچھی جگہ کوئی نہیں مل سکتی انسان کو ۔
ہماری جان ہماری شان ہمارے سر کا تاج ہے یہ جامعة العلوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن ۔
ایک عظیم الشان دینی درس گاہ جہاں اس زمانے میں بھی تقویٰ اعلیٰ معیار کا پایا جاتا ہے
جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن (مادر علمی) عظیم دینی درسگاہ ۔
دینی ادارہ دارالعلوم مظاہر العلوم باجوڑ للبنین زیر اہتمام شوکت علی قاسمی
حیرت ہوئی غالب تمہیں مسجد میں دیکھ کر ایسا بھی کیا ہوا کہ خدا یاد آگیا
جامعہ مسجد نایاب لیاقت آباد نمبر 1 ڈاک خانہ اسٹاپ پر ایک قدیم مسجد ہے۔
اللہ تعالی اس چمن کو تا قیامت آباد رکھیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
سب کو پتہ ہے یہ ایک بڑی مسجد جس کے باہر مختلف قسم کے کھانے مِلتے ہیں
ماشاءاللہ نئی عمارت شاندار بنی ہے گنجائش بھی پہلے سے بہتر ہو گئی ہے
نماز پڑھنے کے لیے یہ مسجد بھت اچھی ہے اور سکون سے نماز پڑھ سکتے ہیں
ماشاءاللہ بہت پیاری مسجد ہے آپ اور ہم سکون سے یہاں عبادت کرسکتے ہیں
بہت خوبصورت پر سکون جگہ پرانے طرز تعمیر.....منبع العلم و العلماء
مادر علمی ہونے کے ناطے اسلام اور دین سے جوڑے رکھنے کا واحد مرکز
بہترین دینی ادارہ جس میں طلباء کی علمی و روحانی تربیت ہوتی ہے
عظیم دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ ٹاؤن کی عالمی اور شاندار مسجد
علمی درسگاہ پرسکون ماحول انوارات کی بارش ہرطرف نور ھی نور
تجربہ بہت بہترین رھا، علاقہ بہت اچھا ھے اور قانونہ جگہ ھے
ماشاء اللہ Very Beautifully & Peaceful Mosque ❤️ …
ماشاءاللہ دارالافتاء کے انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ بہترین ۔۔۔
بہت ہی خوبصورت جگہ ہے اور پاکستان کا مشہور مدرسہ ہے ۔
علماء و مشائخ کے زیر سایہ برکات و انوارات جا سر چشمہ
ماشاءاللہ بہت خوب مسجد ھیں اچھا مدرسہ ھی۔ ماشاءاللہ
اے خدا این جامعہ قائم بدار۔فیض اوجاری بودلیل ونھار
ایسی مسجد جہاں داخل ہوتے ہی روحانیت محسوس ہوتی ہے
اللہ تعالی اس کے فیض کو مزید عام اور تام فرمائے
دنیا میں نام کمانے والا ایک عظیم دینی مدرسہ ہے
دینی و اخلاقی تعلیم وتربیت کی بہترین درسگاہ
دنیا کی مستند اور بہترین درس گاہ میں سے ایک
شاندار اور عظیم علمی روایت کی ضامن مسجد۔
کراچی پاکستان میں اب تک کی بہترین مسجد۔
مسلمانوں کا مرکز عقیدت و رشد و ہدایت
اس سے اچھی کوئی جگہ ہو تو بندہ بتائے
ماشاءاللہ بہت خوبصورت مسجد بنائی ہیں
بہت زیادہ سکون ملتا ھے یہاں جا کر ۔
ماشأاﷲ بہت خوبصورت اللہ کا گھر ھے
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت مدرسہ ہے
علماء دیوبند کی عظیم دینی درسگاہ
اللہ پاک اسی طرح شاد و آباد رکھے
کراچی کی عظیم ترین دینی درسگاہ.
,,❤️♥️بنوری ٹاؤن …
ماشاءاللہ بہت اچھا مدرسہ ہے
ما شاء الله بہت اچھا ماحول
بہت ہی برسکون اور خوبصورت
ایک پروگرام نور مرکز
مسجد کا کیا شان تھا
بھت خوب ماشاءاللہ
مستند علمی ادارہ
24520 reviews
PAF Faisal Base, Shahrah-e-Faisal Rd, Karsaz Flyover, Karachi, Pakistan
9079 reviews
W4C5+V7P, Main University Rd, Gulshan-e-Iqbal, Karachi, Karachi City, Sindh, Pakistan
9031 reviews
Khayaban e Sahil, Main Sea View Rd, Karachi, Defence V Karachi, Pakistan
4928 reviews
Q32P+6P3, Sea View Rd, D.H.A. Phase 8 Zone C Phase 8 Defence Housing Authority, Karachi, Sindh 75500, Pakistan
4798 reviews
38MX+699, Jinnah Ave, Gadap Town, Karachi, Karachi City, Sindh, Pakistan
4350 reviews
72 F St, D.H.A Phase 6 Phase 6 Defence Housing Authority, Karachi, Karachi City, Sindh 75500, Pakistan
4311 reviews
Q2WP+VRF, Defence V Defence Housing Authority, Karachi, Karachi City, Sindh 75500, Pakistan
4125 reviews
Jinnah Ave, Gadap Town, Karachi, Karachi City, Sindh, Pakistan
4094 reviews
W2RV+79G, Block D Block C North Nazimabad Town, Karachi, Karachi City, Sindh, Pakistan