118 F-1 Main, Rashid Minhas Rd, Gulshan-e-Iqbal, Karachi, 75300, Pakistan
ملینیئم مال is a Shopping mall located at 118 F-1 Main, Rashid Minhas Rd, Gulshan-e-Iqbal, Karachi, 75300, Pakistan. It has received 25873 reviews with an average rating of 4.1 stars.
Monday | 11AM-10PM |
---|---|
Tuesday | 3-10PM |
Wednesday | 11AM-10PM |
Thursday | 3-10PM |
Friday | 11AM-10PM |
Saturday | 11AM-10PM |
Sunday | 11AM-10PM |
The address of ملینیئم مال: 118 F-1 Main, Rashid Minhas Rd, Gulshan-e-Iqbal, Karachi, 75300, Pakistan
ملینیئم مال has 4.1 stars from 25873 reviews
Shopping mall
"ملینیم مال، ملینیم مال ایک اچھی اور پر سکون جگہ ہے خریداری کے لئے، دکانداروں کا رویہ بہت اچھا ہے چاہے آپ جتنی مرضی چیزیں نکلوائیں اور نہ خریدیں، عام طور پر آج کل بازاروں میں دکانداروں کے تیور ہے اور ہوتے ہیں۔ اور زیادہ مہنگا بھی نہیں۔ بازاروں کی طرح زیادہ بحث بھی بھی کرنی پارٹی پھر بھی ریٹ و ہی ہیں جو چھوٹے بازاروں میں ہوتے ہیں۔ اور جو لوگ برانڈز کے شوقین ہیں ان کے لئے بھی سہولت ہے کے ایک ہی جگہ سب مل جاتا ہے۔ atm وغیرہ کی سہولت بھی موجود ہے۔"
"متوسط طبقہ کے لوگوں کیلٸے یہ اچھا شاپنگ سینٹر ہے۔ یہاں بچوں اور بڑوں دونوں کی دلچسپی کا سامان موجود ہے۔ لفٹ، برقی زینے اور سیڑھیاں بھی ہیں۔ بغیر سلے ہوٸے کپڑوں کے زیادہ تر دکاندار ایک مخصوص طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں جنکی نگاھوں سے خواتین اور انکے ساتھ آنے والے مردوں کو پریشانی ہوتی ہے۔ اس طبقہ کے بعض دکاندار بد تمیز بھی ہیں اور اگر انکی چیزوں پر گاھک تنقید کرے یا انکے ”پٹاٸے“ میں نہ آٸے تو وہ بےعزتی کر دیتے ہیں ۔"
"یہ جگہ بزنس کے حوالے سے تو بھترین ہے !! مگر اس جگہ کی یہ ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ تمام جنوبی ٹوئرز کا ڈپارچر اس جگہ سے ہوتا ہے !! گورک ھل اسٹیشن سندھ کے تمام ڈپارچر اس جگہ سے ہوتے ہیں !! اور بلوچستان کے ساحلی اور مولا چوٹک کے بھی ٹورز اس جگہ سے نکلتے ہیں !! ملینیم مال صائمہ پلازہ کے سامنے شیل پمپ سے جمن جمالی گورک ھل اسٹیشن"
"یہ مال کراچی میں ہے۔ جو کہ گلستان جوہر میں ہے۔ اس میں ہر طرح ضرورت زندگی کی اشیا موجود ہیں۔ اس میں کھانے پہنے کی اشیا کے علاوہ کلاتھ شوز گارمنٹس لیڈیرز جینٹس کاسمیٹکس جیولری کی اعلیٰ ورائٹی موجود ہے۔ جو کہ ہر ٹائم خریدی جاسکتی ہیں۔"
"اس مال کے باہر اتنے بھکاری ہیں کہ آپ بیزار ھو جائیں گے۔ اور انتظامیہ سالوں سے اس بارے میں کچھ نہیں کر رھی۔۔ اس دفعہ تو میرے سامنے کچھ پیشہ ور بھکاری بچے KFC سے باہر آنے والی خواتین سے کھانا چھین کر بھاگ گئے ۔۔"
ملینیم مال، ملینیم مال ایک اچھی اور پر سکون جگہ ہے خریداری کے لئے، دکانداروں کا رویہ بہت اچھا ہے چاہے آپ جتنی مرضی چیزیں نکلوائیں اور نہ خریدیں، عام طور پر آج کل بازاروں میں دکانداروں کے تیور ہے اور ہوتے ہیں۔ اور زیادہ مہنگا بھی نہیں۔ بازاروں کی طرح زیادہ بحث بھی بھی کرنی پارٹی پھر بھی ریٹ و ہی ہیں جو چھوٹے بازاروں میں ہوتے ہیں۔ اور جو لوگ برانڈز کے شوقین ہیں ان کے لئے بھی سہولت ہے کے ایک ہی جگہ سب مل جاتا ہے۔ atm وغیرہ کی سہولت بھی موجود ہے۔
متوسط طبقہ کے لوگوں کیلٸے یہ اچھا شاپنگ سینٹر ہے۔ یہاں بچوں اور بڑوں دونوں کی دلچسپی کا سامان موجود ہے۔ لفٹ، برقی زینے اور سیڑھیاں بھی ہیں۔ بغیر سلے ہوٸے کپڑوں کے زیادہ تر دکاندار ایک مخصوص طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں جنکی نگاھوں سے خواتین اور انکے ساتھ آنے والے مردوں کو پریشانی ہوتی ہے۔ اس طبقہ کے بعض دکاندار بد تمیز بھی ہیں اور اگر انکی چیزوں پر گاھک تنقید کرے یا انکے ”پٹاٸے“ میں نہ آٸے تو وہ بےعزتی کر دیتے ہیں ۔
یہ جگہ بزنس کے حوالے سے تو بھترین ہے !! مگر اس جگہ کی یہ ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ تمام جنوبی ٹوئرز کا ڈپارچر اس جگہ سے ہوتا ہے !! گورک ھل اسٹیشن سندھ کے تمام ڈپارچر اس جگہ سے ہوتے ہیں !! اور بلوچستان کے ساحلی اور مولا چوٹک کے بھی ٹورز اس جگہ سے نکلتے ہیں !! ملینیم مال صائمہ پلازہ کے سامنے شیل پمپ سے جمن جمالی گورک ھل اسٹیشن
یہ مال کراچی میں ہے۔ جو کہ گلستان جوہر میں ہے۔ اس میں ہر طرح ضرورت زندگی کی اشیا موجود ہیں۔ اس میں کھانے پہنے کی اشیا کے علاوہ کلاتھ شوز گارمنٹس لیڈیرز جینٹس کاسمیٹکس جیولری کی اعلیٰ ورائٹی موجود ہے۔ جو کہ ہر ٹائم خریدی جاسکتی ہیں۔
اس مال کے باہر اتنے بھکاری ہیں کہ آپ بیزار ھو جائیں گے۔ اور انتظامیہ سالوں سے اس بارے میں کچھ نہیں کر رھی۔۔ اس دفعہ تو میرے سامنے کچھ پیشہ ور بھکاری بچے KFC سے باہر آنے والی خواتین سے کھانا چھین کر بھاگ گئے ۔۔
ملینیم مال اس ایریا کا سب سے پرانا سب سے منفرد ڈیزائن رکھنے والا بہت بڑا شاپنگ سینٹر ہے ۔۔۔اس شاپنگ سینٹر میں ایک جدید شاپنگ سینٹر کی تمام خوبیاں موجود ہیں ۔۔۔عسکری 4 کے بالکل سامنے واقع ہے۔
اپنے وقت کا مشہور شاپنگ سینٹر مگر اس وقت صفائی کا فقدان ہے اس وقت خاصے بڑے برانڈ موجود ہیں لیکن مڈل کلاس تک محدود ہو کر رہ گیا بہترین جگہ ہے اگر بڑی کمپنیز توجہ دیں انتہائی پریمیم اسپیس ہے
رات بارہ بجے کے بعد اس کی سروس انتہائی خراب اور سٹاف کا راویہ بھی خراب رہتا ہے کوئی کسی کی بات ہی نہیں سنتا
بچے اور بڑوں کے کپڑوں ، جوتوں اور دیگر چیزوں کی خریداری کے لیئے اچھی جگہ ہے مگر صفائی کی ضرورت ہے ۔
میلنم مال شاپنگ اور ،کرنسی ایکسچنج کےلیے مناسب جگہ ہے یہاں پر مختلف برانڈز کے اوٹ لٹ موجود ہیں
بس ٹھیک ہے، لیڈیز کی پسند کی اشیاء زیادہ آسانی سے مل جاتی ہیں، جینٹس کے لیے بس ایوئیں سا ہے
ہمارے جاوید بھائی پاکستان نیوی زندہ باد آپ کی مہمان نوازی شاندار
چیزیں معیاری اور کوالٹی بھی اچھی مگر قیمتیں دو گنا بڑھی ہوتی ہیں
پارکنگ ایریا سسٹم very bad ...پوری کراچی میں 20 روپے یہاں 50
لیڈیز اور جینٹس کے لحاظ سے شاپنگ کے لیے اچھا ہے سستا بھی ہے
ماشاءاللہ بھت اچھا اپارٹمنٹ پرسکون اورمحفوظ
ایک بہترین جگہ خریداری کے لیے مناسب ماحول
پہلے بہت اچھا تھا اب وہ معیار نہیں رہا
پارکنگ کی کوئی ٹھیک جگہ ہی نہیں ہے
بہوت مجا آیا
67200 reviews
LA-2/B, Block 21، Main راشد منہاس روڈ، opp. UBL Sports Complex، کراچی، پاکستان
44735 reviews
Dolmen City, HC-3, sea view road, Marine Promenade, Karachi, Pakistan
37737 reviews
249, Staff Lines، Main Zaibunnisa Street، کراچی چھاؤنی صدر، کراچی, ضلع کراچی, سندھ 74400، پاکستان
14207 reviews
Tariq Rd, Delhi Society Delhi CHS PECHS, Karachi, Karachi City, Sindh 75400, Pakistan
10905 reviews
Sharah-e-Sher Shah Suri, Block C North Nazimabad Town, Karachi, Karachi City, Sindh, Pakistan
8531 reviews
Khayaban-e-Jami, 9 بلاک Block 9 کلفٹن، کراچی، کراچی, ضلع کراچی, سندھ 75600، پاکستان
6591 reviews
KDA Sch.2 H D, 14 b Shahrah-e-Sher Shah Suri, Block H North Nazimabad Town, Karachi, Karachi City, Sindh, Pakistan
5122 reviews
Shahrah-e-Sher Shah Suri،, Sector 15 A 1 Buffer Zone, Karachi, Karachi City, Sindh 75850, Pakistan
3708 reviews
Goldmark Shopping Centre, Service Lane, D.H.A. Phase 1 Phase 1 Defence Housing Authority, Karachi, Karachi City, Sindh 75500, Pakistan
3702 reviews
V3F6+495, Tariq Rd, P.E.C.H.S. Block 2 PECHS, Karachi, ضلع, Sindh, Pakistan